بریانی کے علاوہ حیدرآبادی حلیم بھی اُتنی ہی ذائقہ دار ہے

By

Published : Apr 24, 2021, 4:37 PM IST

Updated : Apr 24, 2021, 6:05 PM IST

thumbnail
حلیم ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کی ایک مشہور اور مخصوص غذا ہے۔ حلیم، گوشت، دالوں اور گندم سے بنا ایک پکوان ہے۔ یہ اصلاً ایک عرب پکوان ہے اور نظام حیدرآباد (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمراں) کے دور حکومت میں اسے چاؤش لوگوں نے متعارف کرایا جو جلد ہی مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے منفرد حیدرآبادی حلیم کی شکل اختیار کر گیا اور 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوا۔
Last Updated : Apr 24, 2021, 6:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.