سستا علاج فراہم کرنے والا اسپتال، حکومت کے فنڈ کا منتظر - اردو نیوز علی گڑھ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 15, 2021, 11:01 PM IST

اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کا قدیم مسلم اکثریتی علاقہ اپر کوٹ، شاہی جامع مسجد کے سامنے موجود 'علی گڑھ نیشنل اسپتال' حکومت کی توجہ کا طلبگار ہے۔ یہ اسپتال خیرات، زکوٰۃ اورصدقات سے چلتا ہے۔ علی گڑھ نیشنل اسپتال کا قیام 1990 میں موجودہ شہر مفتی محمد خالد حمید کے والد شہر مفتی عبدالقیوم اور علاقے کے معززین کی کوششوں سے عمل میں آیا تھا۔ اس اسپتال کے قیام کا مقصد علی گڑھ شہر کے مختلف علاقوں کے غریب اور کمزور طبقوں کو طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.