آنکھوں کے سامنے آشیانے اجاڑ دیے گیے - اردو نیوز گجرات
🎬 Watch Now: Feature Video
گجرات کو ترقی کا ماڈل کہا جاتا ہے، لیکن گجرات کے شہر احمدآباد میں ایسے متعدد علاقے ہیں جہاں بے حد غریب پسماندہ لوگ جھگی اور جھونپڑیوں میں زندگی گزارتے ہیں۔ ایسے غریبوں کو چھپانے کے لیے کبھی دیوار کھڑی کر دی جاتی ہے تو کبھی ہرے پردے لگا دئے جاتے ہیں، لیکن اس بار احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے احمدآباد کے جوہاپورا غیاث پور علاقے میں میٹرو ریل پروجیکٹ کے لیے غریبوں کے آشیانے کو ہی اجاڑ دیا ہے۔