گلوکار کشور کمار کے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش - ہندی سنیما
🎬 Watch Now: Feature Video
ہندی سنیما کے عظیم گلوکار کشور کمار کی پیدائش مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں 04 اگست 1929 کو متوسط بنگالی خاندان میں ایڈوکیٹ کنجی لال گانگولی کے گھر میں ہوئی۔کشور کمار نے تقریباً 1500 فلموں میں گانے گائے۔ آج بھی لوگ ان کے گانے بڑے شوق سے سنتے ہیں۔