Russia Ukraine War: روس کی فوجی کاروائی کا تباہ کن منظر، ہزاروں شہریوں کے مکان تباہ - روس یوکرین کشیدگی
🎬 Watch Now: Feature Video
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے دوران سنگین انسانی بحران دیکھا جا رہا ہے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شہر ہٹانے میں روس کی فوجی کارروائی کی تصاویر پریشان کن ہیں، روسی فوج کی کارروائی کے بعد کئی خاندان تباہ و برباد ہو گئے۔Russia Ukraine War ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی کارروائی کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ کیف میں خوفناک تباہی کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔ سینکڑوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST