بے رحم بیٹے کا قابلِ رحم ماں پر قاتلانہ حملہ - بزرگ ماں پر چاقوں سے حملہ
🎬 Watch Now: Feature Video
سائبر سٹی گروگرام سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک بیٹے نے اپنی ہی 66 سالہ ماں کو چاقو سے گود کر قتل کر دیا۔ پہلے ملزم بیٹے نے اپنی ہی ماں پر چاقو سے کئی وار کیے۔ جس کے بعد وہ معمر خاتون کو خون میں لت پت سڑک چھوڑ کر چلا گیا۔ زخمی خاتون کو مقامی لوگ علاج کے لیے ہسپتال لے گئے جہاں علاج کے دوران خاتون کی موت ہوگئی۔