Jhansi Viral Video: جھانسی تھانے میں طمنچے پر ڈسکو، انسپکٹر سمیت 9 پولیس اہلکار معطل - پولیس اہلکار معطل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 23, 2022, 8:43 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

جھانسی کے ایک تھانے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں پولیس اہلکار تھانے کے اندر طمنچے پر ڈسکو اور فائرنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جھانسی کے ایس ایس پی شیوہری مینا نے اس معاملے میں انسپکٹر سمیت 9 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ویڈیو میں دو وردی والے پولیس اہلکار اور دیگر ڈی جے پر 'طمنچے پر ڈسکو' بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں اور ایک کانسٹیبل ریوالور سے فائرنگ کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو جھانسی کے صدر بازار تھانے کا ہے۔Jhansi Viral Video
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.