Car Hit Two Youth ایک بے قابو کار نے دو نوجوانوں کو شدید کی ٹکر ماری - کار نے دو نوجوانوں کو ٹکر ماری

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 24, 2022, 7:39 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ریاست تملناڈو کے بھوانی کے قریب جامبئی علاقے میں سڑک کنارے دو نوجوان ایک دکان پر چائے پی رہے تھے۔ اسی دوران ایک تیز رفتار کار نے دونوں کو اتنی شدید ٹکر ماری کہ دونوں کافی دور جا گِرے۔ وہاں موجود مقامی لوگوں نے فوری طور پر دونوں کو بچا لیا اور ایمبولینس کے ذریعے ایروڈ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ مقامی لوگوں نے کار چلانے والے شخص کو پکڑ کر پوچھ گچھ کی تو پتہ چلا کہ وہ اندرا نگر کا رہنے والا اردھانریشور ہے۔ بعد میں اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ حادثہ سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہو گیا۔ Car Hit Two Youth
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.