Dead Bodies Washed Away in River آخری رسومات کیلئے آنے والی لاشیں ندی میں بہہ گئیں، ویڈیو دیکھیں - ہلدوانی کی ویڈیو تیزی سے وائرل
🎬 Watch Now: Feature Video
اتراکھنڈ کے ہلدوانی کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ دراصل گزشتہ روز آخری رسومات کے لیے آنے والی تین لاشیں گولہ ندی میں بہہ گئیں۔ لاشوں کو بہتے ہوئے دیکھ سب حیران رہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں Three Dead Bodies Washed Away in River
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST