Thief Hanging Outside Moving Train چلتی ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا رہا چور - چلتی ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا رہا چور
🎬 Watch Now: Feature Video

بیگوسرائے: بہار کے بیگوسرائے میں چلتی ٹرین کی کھڑکی سے موبائل چوری کرنے کی کوشش ایک چور کو مہنگی پڑ گئی۔ دراصل چور نے جیسے ہی اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کی کھڑکی میں ہاتھ ڈال کر مسافر کا موبائل چھیننے کی کوشش کی تو مسافر نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔ ایک اور مسافر نے چور کا دوسرا ہاتھ پکڑ کر کھینچ لیا۔ اسی دوران ٹرین اسٹیشن سے نکل گئی اور چور کھڑکی سے لٹک گیا۔ تقریباً 15 کلومیٹر تک مسافروں نے اسے اسی طرح لٹکائے رکھا۔Thief Hanging Outside Moving Train
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST