Received Death Threats رکن اسمبلی رفیق انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی - رفیق انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 13, 2022, 4:54 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

سماج وادی پارٹی کے رہنما و میرٹھ سے رکن اسمبلی رفیق انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ نامعلوم شخص نے انہیں موبائل فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں ایک نامعلوم نمبر سے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایم ایل اے نے بتایا کہ دھمکی دینے والے نے کہا کہ گھر سے باہر مت نکلو ورنہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ رکن اسمبلی رفیق انصاری نے اس کی شکایت پولیس سے کی ہے۔ رکن اسمبلی نے موبائل بات چیت کی آڈیو کلپ بھی پولیس کو سونپی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.