Sudarsan Pattnaik Sculpts Sand Art وزیر اعظم نریندر مودی کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد - Sand artist Sudarsan Pattnaik wishes PM Modi
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست اڑیسہ کے شہر پوری میں معروف سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے 72 ویں یوم پیدائش پر ساحل پر 1213 مٹی کے کپ لگا کر 'ہیپی برتھ ڈے مودی جی' کے پیغام کے ساتھ ہی وزیر اعظم کا 5 فٹ اونچا ریت کا مجسمہ بنایا ہے۔ Sand artist Sudarsan Pattnaik wishes PM Modi
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST