Rebel MLAs Dance Video: ایکناتھ شندے کے حامی ایم ایل ایز کا ڈانس، ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
ایکناتھ شندے کے حامی ایم ایل ایز نے میز پر کھڑے ہو کر رقص کیا، جس کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ دیویندر فڑنویس نے پریس کانفرنس میں جیسے ہی اعلان کیا کہ ایکناتھ شندے ریاست کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، گوا کی ہوٹل میں مقیم شندے کے حامی اراکین اسمبلی خوشی میں ٹیبل پر چڑھ کا ڈانس کرنے لگے۔ جب سے بی جے پی نے ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے، ان کے حامیوں کا جوش ساتویں آسمان پر ہے۔خصوصاً باغی ایم ایلز، جن کے ڈانس کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ Eknath Shinde Supporters MLAs Dance on the Table
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.