Heavy Rain in Ahmedabad : احمدآباد میں طوفانی بارش کا قہر، 20 مکانات تباہ، 8 افراد زخمی - مکانات تباہ
🎬 Watch Now: Feature Video
احمد آباد شہر کے پورے علاقوں میں اتوار کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی سانند تعلقہ کے ویروچن نگر گاؤں طوفان سے بری طرح متاثر ہوا، جہاں 20 مکانات تباہ ہوگئے۔ تیز ہوا کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے قریبی دیہاتوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔ اس کے علاوہ طوفان کی زد میں آنے سے 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ More than 20 houses damaged due to Heavy Rain And storm in Sanand, Ahmedabad, 8 people injured
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST