Youth Persuading Angry Girl بیچ سڑک پر ناراض لڑکی کو مناتے ہوئے نوجوان کا ویڈیو وائرل - کشی نگر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 24, 2023, 4:51 PM IST

کشی نگر: ریاست اتر پردیش کے کشی نگر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک لڑکا اپنی موٹر سائیکل چوراہے کے بیچ میں کھڑا کر کے لڑکی کے پیروں کو پکڑ کر بیٹھا ہے۔ آس پاس کے لوگ بھی ان دونوں کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے جا ہو رہے ہیں۔ لڑکی بس مسکراتے ہوئے لڑکے کی گرفت سے خود کو چھڑانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی دوران کسی نے نوجوان کے ناراض لڑکی کو منانے کے طریقے کا ویڈیو بنا کر وائرل کر دیا، یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹوئٹر پر ٹرولنگ بھی ہو رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں 

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.