ہیلمٹ پہن کربس چلاتے ہوئے ڈرائیور کا ویڈیو وائرل - ہیلمٹ پہن کربس چلاتے ہوئے ڈرائیور کا ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 23, 2022, 1:33 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے جمعرات کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور این آئی اے کی ایک مشترکہ کارروائی اور پی ایف آئی کے سرکردہ رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجاً بند کی کال دی ہے۔ یہ کال پی ایف آئی کی کیرالہ یونٹ نے جمعہ کو صبح سے شام تک دی ہے، تاہم اس بند کی کال سے بنیادی خدمات کو مستثنی رکھا گیا ہے۔ وہیں بند کے دوران ریاست کے مختلف حصوں سے تشدد کے واقعات کی اطلاع موصول ہورہی ہیں۔ اس دوران اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایک ڈرائیور کو ہیلمٹ پہن کر بس چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ہیلمٹ پہن کر بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.