سبزی خور مگرمچھ کو مندر احاطے میں دفن کیا گیا - سبزی خور مگرمچھ مردہ حالت میں پایا گیا
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-16612147-175-16612147-1665472317077.jpg)
دنیا کا واحد سبزی خور مگر مچھ اتوار کے روز مردہ حالت میں کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے اننت پدمنا بھاسوامی مندر کی جھیل میں پایا گیا۔ یہ مگر مچھ گذشتہ 75 برسوں سے اسی مندر کی جھیل میں رہ رہا تھا اور گوشت کے بجائے پرساد کے لیے آنے والی سبزیاں اور پھل کھایا کرتا تھا۔ اسی وجہ سے مند کے پجاری و عقیدت مند مگرمچھ بابیہ کے نام سے مشہور تھے۔ مندر انتظامیہ نے مگرمچھ کو ہندو روسومات کے مطابق مندر کے احاطے میں دفن کیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST
TAGGED:
vegetarian crocodile dies