جسٹس وسیم صادق نورگل نے ڈوڈہ کا دورہ کیا - وسیم صادق نورگل نے معذوروں کے وہیل چیئر تقسیم کیے
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-16977279-277-16977279-1668875324564.jpg)
ڈوڈہ: جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس وسیم صادق نور گل آج ڈوڈہ کا دورہ کرنے پہنچے جہاں ضلع انتظامیہ نے انہیں گارڈ آف آنر سے نوازا۔ اس نوقع پر جسٹس وسیم صادق نورگل نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا، بار ایسو سی ایشن کے اراکین کے اسلاج کی صدارت کی اور عدالت کے احاطے میں شجرکاری مہم کے تحت شجر لگائے اور معذور افراد مین وہیل چیئرز بھی تقسیم کیے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST