Fight Between Girls In Indore چار لڑکیوں نے ایک لڑکی کو بے رحمی سے پیٹا، ویڈیو وائرل - اندور میں لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 7, 2022, 5:23 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے ایم آئی جی تھانے کے علاقے ایل آئی جی تیراہے پر چار نوجوان لڑکیوں کے ذریعہ ایک لڑکی کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار لڑکیاں ایک لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی کر رہی ہیں، اس دوران لوگوں کا ہجوم بھی مار پیٹ کو دیکھ رہا ہے، تاہم کسی نے اس معاملے میں مداخلت نہیں کی۔ فی الحال ایم آئی جی تھانے کے انچارج اجے ورما کا کہنا ہے کہ 'پورے معاملے کی جانچ میں پتہ چلا کہ معاملہ تین دن پرانا ہے، متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس معاملہ کیی تفتیش جاری ہے۔Fight Between Girls In Indore
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.