G20 Leaders at Rajghat جی ٹوئنٹی رہنماؤں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا - جی ٹوئنٹی رہنماؤں کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 10, 2023, 5:55 PM IST

نئی دہلی: بھارت میں منعقدہ جی20 سمٹ کے دوسرے دن علی الصبح دنیا کے تمام طاقتور ممالک کے لیڈر دہلی کے راج گھاٹ پہنچے اور سبھی لیڈروں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا اور پھول چڑھائے امریکی صدر جو بائیڈن بھی مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے اور پھول چڑھانے کے لیے دہلی کے راج گھاٹ پہنچے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، عوامی جمہوریہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو، برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.