ارریہ میں ایس ایس بی جوانوں اور اسمگلروں کے درمیان تصادم - ایک جوان زخمی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 1, 2022, 7:27 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ارریہ میں نو مینز لینڈ سے گندم کو دو ٹریکٹروں پر لاد کر نیپال اسمگلنگ کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ جب SSB کے جوانوں نے اسے روکا تو سمگلروں اور مقامی لوگوں نے SSB جوانوں پر حملہ کر دیا، اس میں ایک نوجوان بری طرح زخمی ہوگیا۔ ایس ایس بی نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔Smugglers and villagers attack SSB jawans
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.