لڑکی کو مندر کی سڑھیوں پر ریلس بنانا مہنگا پڑا، وزیر داخلہ کی مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
🎬 Watch Now: Feature Video
مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں ایک مندر کی سیڑھیوں پر فلمی گانے پر ڈانس کرنا ایک انسٹاگرام ایکٹرس کو مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہندو تنظیموں اور کارکنان نے اعتراض ظاہر کرتے ہوئے لڑکی کا سماجی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وہیں اس لڑکی نے معافی بھی مانگ لی، لیکن اس معاملے پر ہندو تنظموں کے مسلسل مطالبے پر ریاست کے وزیر وزیر داخلہ نروتم مشرا نے لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST