Car Entered Drain in Sipat of Bilaspur مسلم نوجوانوں نے ڈوبتے کار ڈرائیور کی جان بچائی، دیکھیں ویڈیو - بے قابو کار نالے میں گری
🎬 Watch Now: Feature Video
چھتیس گڑھ میں بلاسپور کے سیپٹ میں ایک بے قابو کار نالے میں جا گری ۔ نالہ پانی سے بھرا ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار شخص ڈوبنے لگا۔ اس دوران وہاں سے گزرنے والے رحمان بیگ اور ان کے ساتھی محمد شاکر نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نالے میں چھلانگ لگا دی اور کار کا شیشہ توڑ کر کار ڈرائیور کو بچا لیا۔ کار کو ٹریکٹر سے باندھ کر باہر نکالا گیا۔ ویڈیو دیکھیں Car Entered Drain in Sipat of Bilaspur
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST