امراوتی کے پاس ایک بس میں آتشزدگی - امراوتی میں بس میں آگ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 1, 2022, 7:06 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع امراوتی میں امراوتی ناگپور ہائی وے پر پمپل ویہیر کے قریب ایک بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس بس میں 35 مسافر سوار تھے جو بحفاظت باہر نکل گئے اور ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔ امراوتی میونسپل کارپوریشن کی فائر بریگیڈ ٹیم موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پایا۔ پمپل ویہیر گاؤں کے پاس بس ڈرائیور کو انجن سے کچھ شور سنائی دیا۔ جس کے بعد ڈرائیور نے بس کو ایک جگہ روکا اور تمام مسافروں کو بس سے اترنے کو کہا۔ جیسے ہی بس میں سوار تمام مسافر بس سے اترے ویسے ہی بس میں آگ لگ گئی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.