Bharat Jodo Yatra "میں سر جھکا کے آپ کے پاس آیا ہوں" ، راہُل گاندھی - jammu and kashmir news

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 19, 2023, 11:03 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

جموں: بھارت جوڑو یاترا آج شام پٹھان کوٹ سے جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے لکھن پور میں داخل ہوئی۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے  لکھن پور میں راہل گاندھی کا استقبال کیا۔راہل گاندھی نے لکھن پور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس اور بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی۔  

انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت لوگوں کی توجہ ہٹا کر دوسرے چیزوں کی اور دھیاں بٹکا رہی ہے۔راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ "وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے دکھ جانتے ہیں اور سر جھکا کر میں آپ کے پاس آیا ہوں۔ میرے آباؤ اجداد کا تعلق اسی سرزمین سے تھا،مجھے لگتا ہے کہ میں گھر لوٹ رہا ہوں ۔"

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.