Surats Kakrapar Dam: کاکرا پار ڈیم پر ترنگا لائٹ عوام کی توجہ کا مرکز - Kakrapar Dam
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست گجرات کے سورت میں واقع اوکائی ڈیم میں شدید بارش کی وجہ سے ڈیم میں پانی کی مقدار زیادہ ہوگئی ہے۔ ڈیم کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ڈیم سے پانی چھوڑا جارہا ہے، جس کی وجہ سے کاکراپار ڈیم اوور فلو ہوگیا ہے۔ اس وقت جب ملک آزادی کا 75 واں جشن منا رہا ہے، وہیں سورت ضلع انتظامیہ نے کاکرا پار ڈیم پر ترنگا لائٹ لگایا ہے۔ ڈیم پر رات میں ترنگا روشنیوں کا شاندار نظارہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، مقامی لوگ اس منظر کو دیکھنے یہاں آتے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST