Muharram procession : محرم کے جلوس کے دوران ایک شخص پھسل کر جلتی ہوئی آگ میں گرا - بیلگاوی نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
ساوادتی تعلقہ کے کو-شیواپورہ گاؤں میں ایک نوجوان آج محرم کی تقریبات کے دوران جلتے انگارے پر چلتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST