Surajkund Crafts Mela: جموں و کشمیر کی خواتین کا رقص توجہ کا مرکز - سورج کنڈ دستکاری میلے میں جموں و کشمیر کی خواتین کا رقص
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست ہریانہ کے فریدآباد میں 35ویں بین الاقوامی سورج کنڈ دستکاری میلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد پہنچ رہی ہے۔ ایسے میں اچانک یہ جگہ میلے میں آنے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، جہاں جموں و کشمیر کی خواتین فنکار رقص کرتی نظر آئیں۔ بڑی چوپال کے قریب جب 'شیام رنگ بمرو، آئے ہو کس بگیہ سے' گانا چلایا گیا اور جموں و کشمیر کی خواتین فنکاروں نے اپنا رقص کرنا شروع کیا تو وہاں سے گزرنے والے لوگوں کے قدم ہٹنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:20 PM IST