Huge Sinkhole in Yemen: یمن میں بہت بڑا سنک ہول، ایک معمہ - سنک ہول

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 31, 2021, 2:41 PM IST

یمن کے صحرا میں برہوٹ ویل (کنواں) مقامی لوگوں کے لئے ایک پہیلی بنا ہوا ہے، کسی کو بھی نہیں معلوم کہ اتنا بڑا سنک ہول کیسے بنا۔ اس سوراخ کے متعلق لوگوں کے الگ الگ نظریات ہیں، یہ کسی کو بھی نہیں معلوم ہے کہ اس کی تہوں میں کیا چھپا ہوا ہے۔ عمانی سرحد کے قریب واقع برہوٹ ویل، 100 میٹر سے زیادہ گہرا ہے جب کہ اس کا ڈائی میٹر 30 میٹر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.