thumbnail

By

Published : Aug 29, 2020, 8:08 PM IST

ETV Bharat / Videos

امام عالی مقام کی شہادت عالمی رہنماؤں کی نظر میں

محرم الحرام کا چاند نطر آتے ہی مسلمان امام عالی مقام سیدنا امام حسین ابن علی کی شہادت کو یاد کرتے ہیں، وہیں شیعہ حضرات عزاداری و ںوحہ خوانی میں لگ جاتے ہیں۔ کربلا کی جنگ میں حسین ابن علی اور ان کی آل کو 10 محرم الحرام 61ھجری یعنی 10 اکتوبر 680ء کو جام شہادت نوش کرنا پڑا۔ ان کی شہادت کے بعد سے مسلمان 10 محرم کو امام حسینؓ ابن علی کی شہادت کے طور پر یاد کرتے ہیں، اس دن لوگ جلوس نکال کر عزاداری کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.