ایتھوپیا میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے - یو این ایچ سی آر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 17, 2020, 7:57 PM IST

افریقی ملک ایتھوپیا میں ان دنوں شدید انسانی بحران کی صورتحال ہے۔ یہاں وفاقی حکومت کی افواج اور علاقائی فورسز کے مابین شدید جنگ ہو رہی ہے، جس کے سبب ہزاروں ایتھوپیائی باشندے اپنی جان بچانے کے لیے پڑوسی ملک سوڈان کا رخ کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.