Viral Video: چوتھی منزل کی کھڑکی کا شیشہ صاف کرتے ہوئے خاتون کی ویڈیو وائرل - خاتون کی لاپروائی کا ویڈیو وائرل
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-14536995-1012-14536995-1645529524923.jpg)
غازی آباد کے اندرا پورم شیرا رویرا سوسائٹی کا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک خاتون سوسائٹی کی چوھتی منزل کی کھڑکیوں کا شیشہ صاف کرنے کے لیے بالکونی کی ریلنگ پر کھڑی ہوکر شیشہ صاف کرتی ہوئی نظر آئی ہے۔ تاہم خاتون کی اس غفلت سے کوئی بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔ اس سلسلے میں سوسائٹی کی ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (RWA) نے ایک نوٹس جاری کر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طریقے سے غفلت نہ برتیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون حال ہی میں کرایہ پر شپرا رویرا سوسائٹی کے اے بلاک میں شفٹ ہوئی ہے۔ Woman Cleans Window Hanging Outside 4th Floor
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:17 PM IST