چاول کی کھیر - بھارتی تہوار
🎬 Watch Now: Feature Video
میٹھائیاں بھارتی تہواروں کا لازمی حصہ ہوتی ہیں جبکہ جنم اسٹمی تہوار بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ یہ تہوار کرشنا کے زندہ دل پہلو کو اجاگر کرتا ہے جس میں کبھی ختم نہ ہونے والا مکھن سے پیار اور شرارتی چوری کے بعد ماں کی پیار بھری ڈانٹ کا انوکھا امتزاج دکھائی دیتا ہے۔ جنم اسٹمی میں چاول کی کھیر بنائی جاتی ہے جسے عقیدت مند روزہ کھولنے کے بعد کھاتے ہیں۔ اس روایتی کھیر کو گھر میں بناکر آپ بھی اپنے چہیتوں میں مٹھاس بانٹ سکتے ہیں۔
Last Updated : Aug 24, 2020, 4:08 PM IST