سلمان خان نے اپنی ستاونویں سالگرہ فوٹوگرافر کے ساتھ کیک کاٹ کر منائی - سلمان خان نے فوٹوگرافر کے ساتھ کیک کاٹا
🎬 Watch Now: Feature Video
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان آج اپنی 57ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے اپنے سالگرہ کی شروعات پاپرازی کے ساتھ کیک کاٹ کر کی۔ اداکار نے آدھی رات کو پاپرازی کے ساتھ اپنا برتھ ڈے کیک کاٹا۔ وہیں ان کی سالگرہ تقریب میں ان کے اہل خانہ اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے قریبی دوستوں کو دیکھا۔ اداکار کے کیک کاٹنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کالے ٹی شرٹ میں خوش نظر آرہے ہیں۔ دوسری جانب معروف اداکار کے مداح انہیں سالگرہ پر مبارکباد اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST