کرن جوہر کی ڈنر پارٹی میں ان بالی ووڈ ہستیوں نے شرکت کی - کرن جوہر کی ڈنر پارٹی میں بالی ووڈ ہستی
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-17036893-1051-17036893-1669449860779.jpg)
فلمساز کرن جوہر نے 25 نومبر کو ممبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کے لیے ایک خصوصی ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا۔ جن لوگوں نے پارٹی میں شرکت کی، ان میں اسٹار کڈ آرین خان، سونم کپور، ریا کپور اور شروری واگھ شامل ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST