Aryan Khan Accepts Hand Kiss آرین خان کے ہاتھ کا بوسہ لیتے ہوئے مداح کا ویڈیو وائرل - آرین خان کے ہاتھ کا بوسہ
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-16388895-726-16388895-1663321640457.jpg)
سپر اسٹار شاہ رخ خان اور گوری خان کے بیٹے آرین خان کا شمار بالی ووڈ کے مقبول ترین اسٹار کڈ میں ہوتا ہے۔ شاہ رخ کی طرح ان کے بیٹے آرین کو بھی چاہنے والوں کی فہرست لمبی ہے۔ جمعرات کو آرین کو ممبئی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا۔ اس دوران جب وہ ہوائی اڈے سے باہر نکل رہے تو کئی مداحوں نے ان کے ساتھ تصویریں بھی کھینچوائی۔ ایک مداح نے آرین کو ایک گلاب کا پھول بھی دیا اور آرین نے سلام کرتے ہوئے مداح کا شکریہ ادا کیا۔ وہیں ایک مداح انہیں دیکھ کر جذباتی ہوگیا اور اس نے آرین کا ہاتھ چوم لیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST