Driver Dies in Road Accident: اسکول گاڑی حادثے کی شکار، ڈرائیور کی موت - School car road accident victim
🎬 Watch Now: Feature Video
اجین میں بچوں کو اسکول سے گھر لے جارہی میجک گاڑی دیواس روڈ پر گاؤں چندیسرا کے قریب اچانک پلٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی Driver Dies in Road Accident ۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST