پنجاب: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اسٹیج پر گِر پڑے - راج ناتھ سنگھ اسٹیج پر گِر پڑے
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-14495823-1034-14495823-1645105408548.jpg)
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پنجاب کے فرید کوٹ میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔ اس کے بعد راج ناتھ سنگھ ناراض نظر آئے اور مالا نہیں پہنی۔ راج ناتھ سنگھ فرید کوٹ میں انتخابی جلسے کے اسٹیج پر گر پڑے اطلاعات کے مطابق یہ ویڈیو منگل کے روز کی ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:17 PM IST