Republic Day in Ladakh: لداخ میں جوانوں نے 15000 فٹ کی بلندی پر ترنگا پرچم لہرایا - لداخ میں یوم جمہوریہ
🎬 Watch Now: Feature Video
یوم جمہوریہ 2022 Republic Day کے موقع پر، ہند تبت بارڈر پولیس Indo-Tibetan Border Police نے لداخ میں -35 ڈگری درجہ حرارت میں 73 واں یوم جمہوریہ منایا۔ آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے 15000 فٹ کی بلندی پر ترنگا پرچم لہرا کر منفرد انداز میں یوم جمہوریہ منایا۔