یہ اچھا قدم ہے، لیکن یہ بڑے پیمانے پر اثرانداز نہیں ہوسکتا: ڈی مرلی دھر - msme package analysis news
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-7219962-674-7219962-1589612043242.jpg)
حیدرآباد: ماہر معاشیات ڈی مرلی دھر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔ جس میں انہوں کووڈ ۔19 کی وجہ سے 'ایم ایس ایم ایز' اور دیگر سیکٹرز میں جاری بحران کو کم کرنے کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے دیے گئے راحتی فنڈ پر تبادلہ خیال کیا۔ دیکھیں پوری ویڈیو۔
TAGGED:
یہ اچھا قدم ہے