کرپٹو کرنسی پر بل لاسکتی ہے حکومت: انوراگ ٹھاکر - بین وزارتی کمیٹی تشکیل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 17, 2021, 10:23 PM IST

نئی دہلی: وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا 'ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے نجی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد، مرکزی حکومت نے بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ مرکزی کابینہ کے ذریعہ کمیٹی اور سکریٹریوں کے گروپ کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد حکومت بہت جلد پارلیمنٹ میں کریپٹوکرنسی سے متعلق بل لائے گی۔'

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.