بجٹ 2020: جانیں آٹو موبائل سیکٹرز کے مطالبات - کمزوری کے سبب گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 30, 2020, 4:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:23 PM IST

آٹو سیکٹر اپنے سب سے مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ سنہ 2019 میں اس سیکٹرز نے دو دہائی میں سب سے خراب کارکردگی کا مظاہر کیا۔ آٹو موبائل سیکٹزر مینوفیکچرنگ سیکٹرز کو تقریباً 50 فیصد تعاون دیتا ہے۔ اس سیکٹرز میں مندی آنے سے درجنوں شورومز بند ہوگئے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں بے روزگار ہوگئے۔ کچھ کمپنیوں نے ملازمین چھٹی کردی تو کچھ نے اپنے منیوفیکچر پلانٹ کو ہی بند کردیا۔ آٹو سیکٹر سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ معیشت مندی اور دیہی علاقے میں طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.