ہم سے بنے گا ملک مہان، ہم ہیں ملک کے کسان۔۔ - تھوڑی بہت تبدیلی یا ترقی کو پوری ترقی کیسے کہہ سکتے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 23, 2020, 10:42 PM IST

کسانوں کی پریشانی تو آزادی سے قبل بھی کم نہ تھی۔ انتظامات بدستور بدلتے رہے، لیکن کسانوں کے مسائل کبھی حل نہیں ہوئے،انگریزوں نظام کو تبدیل کیا، مثلاً پہلے مستقل آبادکاری کا نظام سمیت متعدد نظام شامل ہے۔ تب سے اب تک کسانوں بوجھ کے ساتھ زندگی بسر کرتے رہے۔ یہ تو محض جھلکیاں اور تاریخ کے جھروکوں سے کچھ واقعات ہیں جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ آزادی کے بعد سے ابتک کتنے ہی کمیشنز بنے، کتنی ہی کیمیٹیاں قائم ہوئیں اور کتنے ہی ملک گیر سطح پر سروے ہوئے۔ موٹی موٹی فائلیں بنیں لیکن کسانوں کی حالت زار اب بھی وہی جو 73 سال پہلے تھی۔ تھوڑی بہت تبدیلی یا ترقی کو پوری ترقی کیسے کہ سکتے ہیں۔ جب کسان ہی اپنے لیے بنائے گئے قوانین سے خوش نہیں ہیں تو یہ کیسے کہا جائے گا کہ 'کِرشی پردھان دیش' میں کسانوں کی ترقی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.