سفارتکاروں کے دورے کے بعد وادی میں تشدد پھر سے شروع - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سکیورٹی فورسز کو خدشات ہیں کہ کشمیر میں موسم گرما شروع ہونے کے ساتھ عسکریت پسند اپنی کارروائیاں تیز کرنے کی کوشش کریں گے۔
تاہم انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کو ناکام بنانے اور ان کو ہلاک کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں تاکہ کشمیر میں امن و امن بحال رہے۔