جنوبی کشمیر : دریا اور ندی نالوں کا وجود خطرے میں، انتظامیہ خاموش

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
پندرہ سے بیس برس پہلے مذکورہ نالوں کی چوڑائی 150 فٹ سے 250 فٹ ہوا کرتی تھی اور ان ندی نالوں کا پانی صاف و شفاف ہوتا تھا جو پینے کے ساتھ دیگر ضروریات کے لئے بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن آج ان نالوں کی چوڑائی سکڑ کر محض 15 سے 25 فٹ رہ گئی ہے اور پانی بھی کافی آلودہ ہو چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.