سیلاب متاثرین ہائی وے پر زندگی گزارنے کو مجبور - بہار نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 21, 2020, 9:37 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ سے ہوکر گزرنے والی بیشتر ندیوں میں تغیانی کے سبب سیلاب نے دستک دے دی ہے۔ سیلاب کا پانی اب نئے علاقوں میں بھی داخل ہو رہا ہے۔ کئی گاؤں پوری طرح سے سیلاب کی زد میں ہیں ۔ لوگوں کے آنگن تک میں پانی داخل ہونے لگا ہے۔ ایسے علاقے جہاں سیلاب کا پانی تیزی سے اپنی زد میں لے رہا ہے وہاں کے لوگوں نے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے اونچے مقامات پر تمبو لگاکر رات گزارنے پر مجبور ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.