Imran Pratapgarhi Nazm: سب کو یوپی دے کر دیکھا اب بیٹی کے ہاتھ میں دو - Pratigya rally in Moradabad

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 3, 2021, 9:14 PM IST

مغربی یوپی میں کانگریس کی طاقت The power of the Congress in Western UP کو دکھانے کے لیے، پرینکا گاندھی نے اپنے سسرال مراد آباد میں پرتگیہ ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی میں کانگریس لیڈر اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی بھی موجود تھے۔ عمران پرتاپ گڑھی نے اتر پردیش کے انتخابات میں پرینکا گاندھی اور کانگریس کو جتوانے کے لیے ایک غزل پڑھی، جسے سن کر سب واہ واہ کرنے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.