آننت ناگ کے آبی ذخائرآلودہ ہورہے ہیں
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آبی وسائل آلودہ ہو رہے ہیں۔ پہلے یہاں بڑے پیمانے پر آبی ذخائے موجود تھے، جن کا پانی صاف و شفاف ہوتا تھا، لیکن دن بہ دن قدرت کے یہ وسائل آلودہ ہو رہے ہیں۔