اڑیسہ: دو ریچھ فٹ بال کھیلتے ہوئے، ویڈیو وائرل - دو جنگلی ریچھ فٹ بال کھیلتے ہوئے دیکھے گئے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 14, 2021, 1:10 PM IST

Updated : Sep 15, 2021, 12:32 PM IST

اڑیسہ کے نبرنگ پور ضلع کے عمرکوٹ علاقے میں دو ریچھ فٹ بال کھیلتے ہوئے دیکھے گئے۔ ڈی ایف او نے پیر کو کہا، 'یہ جانوروں کی ایک فطری عادت ہے۔ اگر وہ اپنے اطراف میں کوئی نئی چیز دیکھتے ہیں تو ان میں اس چیز کو جاننے کا تجسس ہوتا ہے'۔
Last Updated : Sep 15, 2021, 12:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.