دوسرے عشرے کی عبادات - رمضان المبارک میں نفل نماز کا ثواب فرض نماز کے برابر ملتا ہے، جبکہ فرض نماز کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔رحمت کا عشرہ ختم ہوگیا ہے، اب مغفرت کا عشرہ جاری ہے۔
🎬 Watch Now: Feature Video
رمضان المبارک میں نفل نماز کا ثواب فرض نماز کے برابر ملتا ہے، جبکہ فرض نماز کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔رحمت کا عشرہ ختم ہوگیا ہے، اب مغفرت کا عشرہ جاری ہے۔